Tuesday, January 28, 2025
BREAKING

Nagaland

درجمہوریہ ہند کل بین الاقوامی گیتامہوتسو-2017 کا افتتاح کریں گے

November 25, 2017 09:13 PM
صدرجمہوریہ ہند کل بین الاقوامی گیتامہوتسو-2017 کا افتتاح کریں گے

 

نئی دہلی،24؍نومبر، صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کل (یعنی 25 نومبر2017)ہریانہ کے کروکشیتر میں بین الاقوامی گیتا مہوتسو-2017 کا افتتاح کریں گے۔

اس سے پہلے دن میں صدر جمہوریہ برہما سروور جائیں گے۔ وہ گیتا گیان سنستھان میں گیتا ریسرچ سینٹر کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

 

 

Have something to say? Post your comment