م تیل کی بین الاقوامی قیمت میں معمولی اضافہ
نئی دہلی ،24 نومبر: پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی) کے ذریعے کمپیوٹر پر شائع کیے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق 23 نومبر 2017 کو، ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت ،معمولی اضافے کے ساتھ 61.57 امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز یعنی 22 نومبر 2017 کو اس سے قدرے کم یعنی 61.54 امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔
ہندوستانی روپئے میں بھی خام تیل کی قیمت میں اضافہ درج ہوا ہے۔ 23نومبر 2017 کو ہندوستانی روپئے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت
بڑھ کر 3989.55 روپئے فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز 22 نومبر 2017 کو 3984.75 روپئے فی بیرل تھی۔
تفصیلات پرمبنی گوشوارہ درج ذیل ہے :
تفصیلات
|
اکائی
|
23نومبر2017 کو قیمت (پچھلا کاروباری روز 22.11.2017)
|
خام تیل
(انڈین باسکٹ)
|
($/bbl)
|
61.57 (61. 54)
|
(Rs/bbl)
|
3989.55 (3984.75)
|
شرح مبادلہ
|
(Rs/$)
|
64.79 (64.75)
|